کانفرنس

11مارس
عراق میں بین الاقوامی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد

عراق میں بین الاقوامی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

19ژانویه
شوریٰ تبلیغ اسلامی کے زیراہتمام ملتان میں عظیم الشان ”سیدة النساء العالمین” کانفرنس منعقد

شوریٰ تبلیغ اسلامی کے زیراہتمام ملتان میں عظیم الشان ”سیدة النساء العالمین” کانفرنس منعقد

کانفرنس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے امام جمعہ والجماعت نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔

02ژانویه
ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6 جنوری کو منعقد ہوگی

ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6 جنوری کو منعقد ہوگی

کانفرنس میں آیت اللہ شیخ عباس کعبی اور علامہ مجاہد السید ہاشم الحیدری خطاب کریں گے۔

30جولای
جامعۃ الزہرا سکردو میں پہلی نیشنل کانفرنس «خواتین،اسلامی ثقافت اور گلگت بلتستان» کاانعقاد

جامعۃ الزہرا سکردو میں پہلی نیشنل کانفرنس «خواتین،اسلامی ثقافت اور گلگت بلتستان» کاانعقاد

کانفرنس کے لیے تقریبا 40 مقالات موصول ہوئے۔جن میں سیدہ شمائلہ رباب رضوی نے پہلی پوزیشن،مہرین رباب نے دوسری اور زرینہ تبسم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

21ژوئن
عوام میں مایوسی پھیلانا دشمنوں کی ناکام سازش ہے،رہبر معظم انقلاب

عوام میں مایوسی پھیلانا دشمنوں کی ناکام سازش ہے،رہبر معظم انقلاب

قبائلی برادری کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کی جانے والی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

21مارس
متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رئیس الوفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدارس کی مدیران کی طالبات کی تعلیم کیلئے خدمات کو سراہا اور زور دیا کہ دیگر علوم سے زیادہ قرآن و حدیث کی تعلیم پر توجہ دی جائے۔

07ژانویه
مسلمانوں کو اپنے وسائل ایک دوسرے کے مفاد اور فائدے میں استعمال کرنا چاہیئے، آیت اللہ شہریاری

مسلمانوں کو اپنے وسائل ایک دوسرے کے مفاد اور فائدے میں استعمال کرنا چاہیئے، آیت اللہ شہریاری

کراچی میں منعقدہ "اتحاد امت کانفرنس" سے خطاب میں مقررین نے اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے وسائل ایک دوسرے کے مفاد اور فائدے میں استعمال کرنا چاہیئے۔ انہوں نے پاکستان، ایران، ترکی اور سعودی عرب کے اتحاد پر بھی بات کی۔

14نوامبر
خطے کا ہر عرب ملک ایران کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ایمن الصفدی کا دعوی‌

خطے کا ہر عرب ملک ایران کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ایمن الصفدی کا دعوی‌

اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے دعوی‌ کیا ہے کہ خطے کے تمام عرب ممالک ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ لیبیا کے بارے پیرس میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد فرانسیسی چینل 24 کے ساتھ ایران کے بارے گفتگو میں ایمن الصفدی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اردن کسی ملک کے ثالث کے ساتھ گفتگو نہیں کرتا بلکہ ہم نے براہ راست ایرانی حکومت کے ساتھ گفتگو کی ہے

08نوامبر
ہنگو، جامعہ العسکریہ کی جانب سے اتحاد امت مسلمہ کانفرنس کا انعقاد

ہنگو، جامعہ العسکریہ کی جانب سے اتحاد امت مسلمہ کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ اقبال بہشتی، صوبائی صدر ایس یو سی علامہ حمید امامی، ایم ڈبلیو ایم کے علامہ جہانزیب جعفری، علامہ ارشاد علی مدرسہ شہید عارف الحسینی کے پرنسپل علامہ نذیر حسین مطہری اور دیگر شریک ہوئے۔