کانفرنس

07سپتامبر
اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

یوم دفاع و گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ کے عنوان سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد.

28آگوست
ملتان میں 49ویں ”یوم حسینؑ ” کانفرنس کا انعقاد

ملتان میں 49ویں ”یوم حسینؑ ” کانفرنس کا انعقاد

کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، کربلا کی تاثیر مسلسل پھیل رہی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس سبق کو حاصل کریں

09آگوست
پاکستان میں تحریک عاشورا کی تعلیمات کے فروغ کے مقصد سے اسلامی وحدت کی کانفرنس کا انعقاد

پاکستان میں تحریک عاشورا کی تعلیمات کے فروغ کے مقصد سے اسلامی وحدت کی کانفرنس کا انعقاد

سلامی مذاہب کی کانفرنس" محرم کے موقع پر اور حضرت سید الشہداء امام حسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے دنوں میں ایرانی ہاؤس آف کلچر کے سربراہ، سیاسی و مذہبی شخصیات بالخصوص ممتاز سنی علماء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

07آگوست
تحریف شدہ نہج البلاغہ کی نشاندہی، پبلشر کی معذرت،کتابیں تلف کردی گئیں

تحریف شدہ نہج البلاغہ کی نشاندہی، پبلشر کی معذرت،کتابیں تلف کردی گئیں

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ میں تحریف کی نشاندہی، مارکیٹ سے نسخے تلف کردیئے گئے ۔لاہور پریس کلب میں تحریف شدہ نہج البلاغہ کی پبلشرکمپنی غلام علی اینڈ سنزکے ڈائریکٹر اسد نیاز، اور شیعہ علماءنے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ مولانا امتیازعباس کاظمی نے غلطیوں کی نشاندہی کی اور تھانہ نارکلی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی۔ جس پر معاہدے کے بعدمارکیٹ سے نسخے واپس لاکر تلف کردیئے گئے ہیں۔

16جولای
لیہ، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام عظمت پیش نماز کانفرنس کا انعقاد

لیہ، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام عظمت پیش نماز کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے پیش نماز کی اہمیت کو اجاگر کیا، کانفرنس کے آخر میں شرکاء میں نہج البلاغہ کے تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔ 

21می
مشہد مقدس میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” منعقد+ تصاویر

مشہد مقدس میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” منعقد+ تصاویر

فلسطين میں ہر سو آہ و فغاں کا عالم ہے۔ بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہورہی ہیں اور ہر طرف خون ہی خون دکھائی دے رہا ہے۔

06می
“قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے کانفرنس/فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی ہر حکومت کا موقف ہمیشہ اٹل اور اصولی رہا ہے، مقریرین

“قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے کانفرنس/فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی ہر حکومت کا موقف ہمیشہ اٹل اور اصولی رہا ہے، مقریرین

مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام "قبلہ اول کی آزادی قریب ہے" کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ القدس کا دن بہت اہم ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں ملتا تب تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

26آوریل
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،آزادی القدس کانفرنس

مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،آزادی القدس کانفرنس

عالم اسلام اسرائیل کے خلاف متحد ہو جائے تو کچھ لمحوں میں اسرائیل کا وجود دنیا سے ختم ہوسکتا ہے، مگر افسوس کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں موجود اسلامی ممالک کے منہ کو تالے لگ جاتے ہی

29مارس
فلسطین پر صہیونی غاصبانہ تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، آل پارٹیز پریس کانفرنس سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین کا اظہار خیال

فلسطین پر صہیونی غاصبانہ تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، آل پارٹیز پریس کانفرنس سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین کا اظہار خیال

فلسطینیو ں کے عالمی یوم الارض فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آل پارٹیز پریس کانفرنس بعنوان ”فلسطین،فلسطینیوں کا وطن “ کا انعقاد پیر کے روز کراچی پریس کلب میں کیا گیا جس میں ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت سول سوسائٹی نمائندے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔