کانفرنس

03مارس
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

25فوریه
علامہ اقبال اور فردوسی پر بین الاقوامی ویبینار

علامہ اقبال اور فردوسی پر بین الاقوامی ویبینار

علامہ اقبال نے مسلمانوں کی بیداری کے لیے وہی کام کیا جو نو سو سال پہلے فردوسی نے فارسی زبان بولنے والوں اور ایرانیوں کو بیدار کرنے  کے لیے انجام دیا تھا۔

21فوریه
آزادی اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا دل چھلنی کر دیں ، نور الحق قادری

آزادی اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا دل چھلنی کر دیں ، نور الحق قادری

حضرت فاطمتہ الزہرا(س) کے مقام تک آج تک کوئی پہنچ پایا نہ ہی ممکن ہے۔ بنت رسول(ص) مظلوموں کی امید ہیں

21فوریه
خاتون جنت کی ذات مبارکہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہمارے لیے رول ماڈل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

خاتون جنت کی ذات مبارکہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہمارے لیے رول ماڈل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

خاندان رسالت وہ عظیم اور بےمثال گھرانہ ہے جس کی اطاعت میں دنیا و آخرت کی سرخروئی ہے ۔انسانیت کا معیار عقل ہے۔عقل طبعی میلان سے دوری اور رب کائنات کی قربت کے حصول پر زور دیتی ہے

06فوریه
کورونا کی وجہ سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنا انتہائی سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی

کورونا کی وجہ سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنا انتہائی سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی

حجت الاسلام والمسلمین مروی نے کورونا کی وجہ سے حرم مطہر رضوی کے بند ہو جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنے کا فیصلہ بہت ہی سخت اور مشکل تھا ان کا کہنا تھا کہ تاریخی دستاویزات کی بنیاد پر کسی دور میں بھی حتی بہت بڑے بڑے اور تاریخی حادثات و واقعات کے باوجود امام علی رضا علیہ السلام کا حرم بند نہیں ہوا تھا لیکن لوگوں کی صحت وسلامتی کی حفاظت کی خاطر مجبوراً یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔

26ژانویه
ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟

ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک سینئر افسر نے مستقبل میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے خطرے کے تعلق سے وارننگ دی ہے۔

21ژانویه
مغربی تقلید کی بجائے حضرت فاطمہ الزہرا ؑ کی پیروی سے ہمارا خاندانی نظام مضبوط ہوسکتا ہے، فائزہ نقوی

مغربی تقلید کی بجائے حضرت فاطمہ الزہرا ؑ کی پیروی سے ہمارا خاندانی نظام مضبوط ہوسکتا ہے، فائزہ نقوی

حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زوردیا کہ خواتین سیرت فاطمہ ؑپر عمل کرکے گھر کو جنت بنا سکتی ہیں۔

20ژانویه
عراق؛ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا شہداء فتح و ظفرکی یاد میں منعقدہ کانفرنس سےخطاب

عراق؛ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا شہداء فتح و ظفرکی یاد میں منعقدہ کانفرنس سےخطاب

ہمارے دونوں شہیدوں اور انکے ہمرکاب شہداء نےاپنے جہاد، اپنےمواقف اوراپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، کرامت و عزت اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا.

19ژانویه
صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناحسن رضا نے کہا کہ ولایت فقیہ یعنی ؟ولایت کہتے ہیں حکومت کو اور فقیہ کہتے ہیں اس شخص کو جو دین میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو اس کے ساتھ ساتھ عادل ہو، عاقل ہو اور دنیا کے مسائل سے آشنا ہو،پس ولایت فقیہ کا مطلب ہوا فقیہ اور مجتہد کی حکومت۔۔۔ اب ان شرائط پرپورا اترنے والے اگر بہت سارے فقہا ء ہوں تو ظاہر ہے کہ سب ایک ساتھ ولی و سرپرست نہیں بن سکتے