8

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

  • News cod : 22138
  • 07 سپتامبر 2021 - 21:55
اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
یوم دفاع و گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ کے عنوان سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد.
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
یوم دفاع و گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ کے عنوان سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد.
کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر, سیاسی و مزہبی پارٹیز کے رہنماوں نے شرکت کی ۔
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی رہنماء علامہ شیخ میرزا علی نے خصوصی شرکت کی و خطاب کیا۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22138