یوم دفاع

06سپتامبر
6 ستمبر یوم دفاع کا دن جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

6 ستمبر یوم دفاع کا دن جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل معاشی صورتحال کے باوجود اپنے دفاع کی مضبوطی سے غافل نہیں رہ سکتا

05سپتامبر
ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ

ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ

پاکستان کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانے کےلئے ضروری ہے کہ اسے داخلی اور معاشی طور پر مضبوط کیا جائے اورآئین و قانون کی بالادستی کےساتھ بیرونی اور عارضی سہاروں کی بجائے اپنے بل بوتے پر کھڑا ہونا ہو گا۔

07سپتامبر
اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

یوم دفاع و گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ کے عنوان سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد.

06سپتامبر
مذہبی منافرت کا درس دینے والے ایک بدتر دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مذہبی منافرت کا درس دینے والے ایک بدتر دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وہ لڑائی جو پہلے میدان جنگ میں متحارب ملکوں کے مابین لڑی جاتی تھی آج اسے استعماری پے رول پر موجود ایجنٹوں کے ذریعے غیر محسوس طریقے سے لڑا جا رہا ہے

06سپتامبر
6 ستمبر، پاک فوج نے بےمثال جرأت و بہادری سے دشمن کی آرزوؤں پر پانی پھیرا، کنیز فاطمہ

6 ستمبر، پاک فوج نے بےمثال جرأت و بہادری سے دشمن کی آرزوؤں پر پانی پھیرا، کنیز فاطمہ

6 ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری و قربانیوں کا غماز ہے اس دن اہل پاکستان نے بے مثال قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا.

06سپتامبر
یوم دفاعِ وطن کے موقع پرپاک فوج کے عظیم شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پاکیزہ لہو سے اس مٹی کی بنیادوں کو سینچا اور اسے ناقابل تسخیر بنایا، سیدہ زہرا نقوی

یوم دفاعِ وطن کے موقع پرپاک فوج کے عظیم شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پاکیزہ لہو سے اس مٹی کی بنیادوں کو سینچا اور اسے ناقابل تسخیر بنایا، سیدہ زہرا نقوی

اس دن دشمن نے پاکستانی قوم اور اس کی مسلح افواج کی طاقت و بہادری اور یقینِ کامل کو آزمانے کی غلطی کی تاریخ گواہ ہے کہ ہماری افواج نے جذبہ شہادت سے لبریز ہوتے ہوئے قوم کی دعاؤں اور بے مثال حمایت سے اپنے سے کئی گنا زیادہ مسلح اور طاقتور دشمن کو ایسی منہ توڑ شکست اور ذلت سے دوچار کیا کہ اسکا احساس برتری اور غرور خاک میں مل کر رہ گیا ۔

06سپتامبر
یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.