9

صلہ رحمی اعمال کو پاکیزہ بنا کر بڑھاتی اور اموال کو نشوو نما عطا کرتی ہے، بلاؤں کو ٹالتی، حساب میں آسانی اور مدت عمرکو زیادہ کرتی ہے.امام محمد باقر علیہ السلام

  • News cod : 7073
  • 04 ژانویه 2021 - 12:01
صلہ رحمی اعمال کو پاکیزہ بنا کر بڑھاتی اور اموال کو نشوو نما عطا کرتی ہے، بلاؤں کو ٹالتی، حساب میں آسانی اور مدت عمرکو زیادہ کرتی ہے.امام محمد باقر علیہ السلام

حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام نے فرمایا صِلَةُالْأَرْحَامِ‏ تُزَكِّي الْأَعْمَالَ‏  وَ تُنْمِي الْأَمْوَالَ وَ تَدْفَعُ الْبَلْوَى وَ تُيَسِّرُ الْحِسَابَ وَ تُنْسِئُ فِي الْأَجَل‏۔ صلہ […]

حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام نے فرمایا

صِلَةُالْأَرْحَامِ‏ تُزَكِّي الْأَعْمَالَ‏  وَ تُنْمِي الْأَمْوَالَ وَ تَدْفَعُ الْبَلْوَى وَ تُيَسِّرُ الْحِسَابَ وَ تُنْسِئُ فِي الْأَجَل‏۔

صلہ رحمی اعمال کو پاکیزہ بنا کر بڑھاتی اور اموال کو نشوو نما عطا کرتی ہے، بلاؤں کو ٹالتی، حساب میں آسانی اور مدت عمرکو زیادہ کرتی ہے.

الكافي (ط – الإسلامية)  ج‏2 ؛ ص150

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7073

ٹیگز