12

وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • News cod : 719
  • 20 آگوست 2020 - 17:19
وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کے حق  میں  قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رکن اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کے […]

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رکن اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کی ہے.

قرارداد میں آیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا موقف قابل تحسین ہےاسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا.

سیدہ زہرا نقوی کے مطابق قبلہ اول کو آزاد کرنے کے لئے تمام مسلمان مشترکہ جدوجہد کریں، وزیر اعظم عمران خان کایہ موقف اصولی اور وزنی ہے وزیراعظم عمران خان کااسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=719

ٹیگز