9

خانوادہ شہدا کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

  • News cod : 7532
  • 09 ژانویه 2021 - 1:26
خانوادہ شہدا کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
خانوادہ شہداء نے اعلان کیا کہ ہمارے تمام مطالبات منظور کرلئے گئے ہیں،ملت جعفریہ سے اپیل ہے کہ پاکستان بھر میں دھرنے ختم کردیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خانوادہ شہدا کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے آغا رضا نے دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

خانوادہ شہداء نے اعلان کیا کہ ہمارے تمام مطالبات منظور کرلئے گئے ہیں،ملت جعفریہ سے اپیل ہے کہ پاکستان بھر میں دھرنے ختم کردیں۔

پاکستان کے تمام علاقوں سے لواحقین شہدائے مچھ کمیٹی نے مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7532