19

کولمبیا کی خاتون نے حرم حضرت معصومہ (س) میں اسلام قبول کر لیا+تصاویر

  • News cod : 8226
  • 17 ژانویه 2021 - 11:24
کولمبیا کی خاتون نے حرم حضرت معصومہ (س) میں اسلام قبول کر لیا+تصاویر
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والی خاتون "جیزل آبیا کاستیانوس" نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام قبول کر لیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والی خاتون “جیزل آبیا کاستیانوس” نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام قبول کر لیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8226