وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بزم علم ادب بلتی قم کے زیراہتمام شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے سلسلہ میں آج محفل مسالمہ کا اہتمام فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستان قم المقدسہ کیا گیا۔


محف کی صدارت سابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدججت الاسلام انصار ثقلین نے کی جبکہ مہمان خصوصی صدر خلقہ علم و ادب مشھد حجۃ الاسلام سید سجاد موسوی تھے۔
اس محفل میں معروف شاعر حجۃ الاسلام شمس جعفری موجود تھے۔























