18

جشن ولادت حضرت فاطمہ، تولد رہبر کبیر اور دهه فجر کی مناسبت پروقار جشن کا اہتمام

  • News cod : 9641
  • 05 فوریه 2021 - 12:25
جشن ولادت حضرت فاطمہ، تولد رہبر کبیر اور دهه فجر کی مناسبت پروقار جشن کا اہتمام
امت کے لیے جو اسوہ ہے ان کو امام کہتے ہے اماموں کے اسوہ کو بتول کہتے ہے

وفاق ٹائمز کے مطابق، ولادت بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، تولد رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی رہ اور دهه فجر انقلاب اسلامی ایران کی مناسبت سے شعبه فرهنگی وتربیتی مجمع علماء وطلاب روندو کی جانب سےایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
اس پر وقار تقریب سے حجت الاسلام دکتر محمد صرفی (معاون محترم کل فرھنگی وتربیتی مدرسہ مبارکہ حجتیہ) اور حجت الاسلام شیخ محمد وصیل فیاضی(صدر محترم مجمع علماء و طلاب روندو مقیم قم المقدسه) نے خطاب کئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9641