اے فاطمہ زوجہ کا اپنے شوہر کے روبرو بیٹھنا سال بھر کی عبادت اور طواف کعبہ سے افضل ہے
امت کے لیے جو اسوہ ہے ان کو امام کہتے ہے اماموں کے اسوہ کو بتول کہتے ہے
محفل کے آخر میں جامعہ کے سرپرست اعلی علامہ محمد علی فاضل مدظلہ العالی کے دست مبارک سے وفاق المدارس الشیعہ کے امتحانات میں کامیاب 26 طالبات میں اسناد اور دیگر کئی طالبات میں سرٹیفیکیٹس اور تعریفی اسناد تقسیم کئے گئے
اس عظیم الشان جشن کی صدارت صدر انجمن امامیہ سکردو حجہ الاسلام والمسلمین آقای سید باقر الحسینی اور سید زیشان نجفی نے فرمائی جبکہ حجہ الاسلام والمسلمین شیخ ذوالفقار علی انصاری مدرس جامعہ الزہرا اس محفل کے مہمان خصوصی تھے ۔
معاشرے کو صحیح معنوں میں ایک اسلامی معاشرہ بنانے میں اپنی کردار ادا کریں چونکہ ایک عورت ہی ماں بن کر, ایک بیٹی بن کر اور ایک بیوی بن کر اس ہمارے معاشرے میں صحیح اور غلط کی پہچان کرا سکتی ہے