15

“وفاق ٹائمز اردو ویپ سائٹ” کے رسمی افتتاح پر مسئولین علماء و طلاب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، امام جمعہ ملبرون

  • News cod : 9729
  • 06 فوریه 2021 - 11:17
“وفاق ٹائمز اردو ویپ سائٹ” کے رسمی افتتاح پر مسئولین علماء و طلاب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، امام جمعہ ملبرون
ولادت با سعادت بی بی فاطمہ الزھراء کے موقع پر وفاق ٹائمز اردو ویپ سائٹ کے رسمی افتتاح پر مسئولین علماء و طلاب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، حالات حاضرہ کے پیش نظر جو کہ میڈیا کا دور دورہ ہے ایسے ادارہ کا ہوناجو حق کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہچائے کی اشد ضروت ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ ملبرون حجت السلام اشفاق وحیدی نے وفاق ٹائمز کے باقائدہ رسمی افتتاح کے موقع ایک بیان میں کہا کہ ولادت با سعادت بی بی فاطمہ الزھراء کے موقع پر وفاق ٹائمز اردو ویپ سائٹ کے رسمی افتتاح پر مسئولین علماء و طلاب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، حالات حاضرہ کے پیش نظر جو کہ میڈیا کا دور دورہ ہے ایسے ادارہ کا ہوناجو حق کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہچائے کی اشد ضروت ہے یہ بات پر مسئولین کو تبریک پیش کرتے ہے۔

انہوں نے وفاق ٹائمز کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی اور کہا ایسے اداروں کا علماء کی نگرانی میں کام کرنا خوش آئند ہے

دعا ہے اللہ کریم بی بی کے صدقے سے وفاق ٹائمز کو دن دگنی اور رات چگنی عطا فرمائے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9729