38

مدرسہ جامعۃ الحسین الشہیدؑ لقمان خیرپور میں قرآن سینٹر کا قیام +تصاویر

  • News cod : 13901
  • 22 مارس 2021 - 17:26
مدرسہ جامعۃ الحسین الشہیدؑ لقمان خیرپور میں قرآن سینٹر کا قیام +تصاویر
مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید (ع) لقمان خیرپور کی جانب سے گنجِ شہیداں لقمان میں دینیات سینٹر ایکٹوو کر دیا گیا ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ جامعۃ الحسین الشہیدؑ لقمان خیرپور کی جانب سے گنجِ شہیداں لقمان میں دینیات سینٹر ایکٹوو کر دیا گیا ہے.

رپورٹ کے مطابق کلامِ الٰہی اور تعلیمات محمد و آل محمدؑ سے آشنائی کے لئے اس دینیات سینٹر میں داخلے جاری ہیں۔ اس کے علاوہ جامعہ الحسین الشہیدؑ میں بھی روزانہ اہل علاقہ کے بچوں کو قرآن پاک اور دینیات کی تعلیم جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق طلاب کرام خیرپور کے دیگر مقامات پر بھی دینیات کی تعلیم دینے کے فرائض انجام دے رہے ہیں.
کلاسیں شام کے اوقات میں منعقد ہوتی ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13901