29

مہدویت کابنیادی تصور”زمین سےظلم کےخاتمہ اوراللہ کی حکومت کاقیام”ہے۔سربراہ امت واحدہ پاکستان

  • News cod : 14309
  • 27 مارس 2021 - 15:36
مہدویت کابنیادی تصور”زمین سےظلم کےخاتمہ اوراللہ کی حکومت کاقیام”ہے۔سربراہ امت واحدہ پاکستان
علامہ محمد امین شہیدی نے کہاکہ مہدویت کا بنیادی تصور"زمین سے ظلم کے خاتمہ اور اللہ کی حکومت کاقیام"ہے۔

وفاق ٹائمز کی ڑپورٹ کے مطابق سربراہ امت واحدہ پاکستان  علامہ محمد امین شھیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مہدویت کابنیادی تصور”زمین سےظلم کےخاتمہ اوراللہ کی حکومت کاقیام”ہے،لیکن اس تصورکواپنےلیےخطرہ سمجھنےوالی قوتوں نےایک لفظ یاہستی پرمنطبق کرنےکی بجائےعمومیت دینےکی کوشش کی۔یعنی کسی بھی دورمیں کوئی بھی شخص جومہدویت کےمفہوم کاحامل ہو،ظاہرہوکردنیامیں ایک تحریک کاآغازکرسکتاہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14309