63

معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال انتقال کرگئے

  • News cod : 14586
  • 01 آوریل 2021 - 16:15
معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال انتقال کرگئے
معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاوں رتووال میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ریاض حسین رتووال اتحاد امت اور ملت میں وحدت کی کوششوں میں بھی فعال کردار ادا کر رہے تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کو ان کے آبائی گاوں رتووال میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ریاض حسین رتووال اتحاد امت اور ملت میں وحدت کی کوششوں میں بھی فعال کردار ادا کر رہے تھے۔

ریاض حسین رتووال ذاکرین کے علماء کیساتھ رابطوں کیلئے کوشاں تھے۔ ریاض حسین رتووال نظریاتی ذاکر تھے اور ذاکرین کو بھی علماء سے رہنمائی لینے کی ہدایات کرتے رہتے تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14586