وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا امجد علی عابدی کی پھوپھی آج لاہور میں انتقال کرگئی ہیں.
مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے رام پور نزد باٹا پور میں ادا کی جائے گی.
او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان