آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی

20ژانویه
طلاب اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت صرف خدا کی رضامندی کے لئے ہو، آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

طلاب اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت صرف خدا کی رضامندی کے لئے ہو، آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ ملائکہ طلاب کی خدمت کرتے ہیں جو کہ معصوم ہیں،لہذا آپ طلاب اور حوزہ کی خدمت کے لئے قدم اٹھانے والوں کو صرف اور صرف خدا کی رضامندی کے لئے قدم اٹھانا چاہئے اور کسی طالب علم کی خدمت کرنے کے بعد کبھی بھی اس سے شکریہ کی توقع نہ رکھیں کیونکہ جس کی آپ نے خدمت کی ہے وہ صاحب احسان ہے آپ نہیں۔

01دسامبر
ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لیے پہلا قدم ہے،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لیے پہلا قدم ہے،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے محاسبہ نفس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہاکہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہے اور ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لئے پہلا قدم ہے۔خداوند متعال صرف متقی کے اعمال قبول کرتا ہے۔

06اکتبر
مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے حجت الاسلام علامہ محمد غلام سلیم نجفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔

06سپتامبر
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے لبنانیوں کو آپس میں جوڑے رکھنے میں پُل کا کام کیا اور ہمیشہ انہیں متحد رکھنے کی کوششیں کی لوگوں کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا ہر آنے والے شخص سے ایک مہربان والد جیسا سلوک کرتے تھے تواضع اور اہل بیت علیہم السلام سے ولایت میں ممتاز تھے ۔

24آگوست
نجف میں مقیم بلتستانی طلاب کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر میں مجلس+تصاویر

نجف میں مقیم بلتستانی طلاب کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر میں مجلس+تصاویر

نجف اشرف میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کی انجمن ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔

23آگوست
اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے،حافظ بشیر حسین نجفی

اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے،حافظ بشیر حسین نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نےکہا کہ اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے اور دنیا کے سامنے کردار سے اسلام کا روشن چہرہ پیش کیا جائے،جیسا کہ اس سلسلے میں آپ اور آپ جیسے علماء اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

25جولای
امریکہ سے آۓ ہوئے وفود کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

امریکہ سے آۓ ہوئے وفود کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے فرمایا کہ متقی بننے کا پہلا قدم یہ ہے کہ انسان ہر روز سونے سے پہلے اپنا محاسبہ کرے کہ اس نے اپنے اعضاء و جوارح سے کیا کیا انجام دیا ہے۔

23ژوئن
مرجع عالی قدر دام ظلہ سےمدرسہ مہد الفاطمیہ کی طالبات اور مدرسات کی ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ سےمدرسہ مہد الفاطمیہ کی طالبات اور مدرسات کی ملاقات

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے طالبات اور مدرسات کو نصیحتیں بھی فرمائیں اور ان کی توفیقات خیر کے لیے دعا بھی فرمائی۔

10آوریل
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئی

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئی

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا امجد علی عابدی کی پھوپھی آج لاہور میں انتقال کرگئی ہیں.