22

مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

  • News cod : 23154
  • 06 اکتبر 2021 - 20:29
مدرسہ المہدی کراچی کے پرنسپل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے حجت الاسلام علامہ محمد غلام سلیم نجفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدرسةالمہدی کراچی کے پرنسپل حجت السلام علامہ غلام محمد سلیم نجفی نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے حجت الاسلام علامہ محمد غلام سلیم نجفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔

دوسری جانب حجت الاسلام علامہ غلام محمد سلیم نجفی نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف سے اردو زبان میں نکلنے والے رسالہ صوت النجف کے بارے میں فرمایا کہ یہ رسالہ مختصر اور بہت مفید ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23154