10

نجف میں مقیم بلتستانی طلاب کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر میں مجلس+تصاویر

  • News cod : 21472
  • 24 آگوست 2021 - 17:57
نجف میں مقیم بلتستانی طلاب کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر میں مجلس+تصاویر
نجف اشرف میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کی انجمن ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں مقیم بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کی انجمن ھیئت آل یسین کا ماتمی جلوس آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا۔

اس ماتمی جلوس میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے خصوصی شرکت کی.

مجلس کے آخر پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے عزاداری کی بقاء اور عزاداروں کی حفاظت کے لیےدعا فرمائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21472