وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چئیرمین قرآن پنجاب بورڈ کی طرف سے ، لاہور ہوئیکورٹ کے ایک فیصلہ کے حوالے سے مطلع کیاگیا ہے کہ مسجد، درگاہ، مذہبی یا غیر مذہبی ادارہ میں رکھے اور پڑھائے جانے والے قرآن مجید، سورتیں، سپارے و دیگر مذہبی مواد، قرآن بورڈ کی طرف سے تصدیق شدہ نسخہ کے مطابق ہوں۔














