21

جلوس عزا پر دستی بموں سے حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، علامہ ساجد نقوی

  • News cod : 21280
  • 20 آگوست 2021 - 7:18
جلوس عزا پر دستی بموں سے حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، علامہ ساجد نقوی
تمام مسالک متحد ہوکر اس کا مقابلہ کریں، بہاولنگر شہر میں جلوس عزاء پر دستی بموں سے حملہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ بہاولنگر شہر میں جلوس عزاء پر دستی بموں سے حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بہاولنگر شہر میں جلوس عزا پر حملہ دہشتگردی ہے، تمام مسالک متحد ہوکر اس کا مقابلہ کریں، بہاولنگر شہر میں جلوس عزاء پر دستی بموں سے حملہ پنجاب حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21280

ٹیگز