28

پاراچنار، مجلس علماء اھلبیتؑ کے وفد کی حاجی ابرار حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  • News cod : 25103
  • 07 نوامبر 2021 - 14:05
پاراچنار، مجلس علماء اھلبیتؑ کے وفد کی حاجی ابرار حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
صدر مولانا سید صفدر علی شاہ نقوی، نائب صدر مولانا احمد علی روحانی بمعہ دیگر کابینہ اراکین نے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مجلس علماء اھلبیتؑ پاراچنار کے صدر مولانا سید صفدر علی شاہ نقوی، نائب صدر مولانا احمد علی روحانی بمعہ دیگر کابینہ اراکین نے آج بالش خیل میں حاجی ابرار حسین کی والدہ اور مولانا کوثر علی کی دادی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، مجلس علماء اھلبیتؑ پاراچنار کے وفد نے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25103