45

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات

  • News cod : 27268
  • 30 دسامبر 2021 - 15:55
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔
ملاقات میں قومی و ملی،سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو اور قائدِ محترم سے رہنمائی حاصل کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27268