71

بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

  • News cod : 28033
  • 18 ژانویه 2022 - 10:39
بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل
آپ تمام قارئین سے گزارش ہے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔اللہ بحق محمد و آل محمد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اپنی زندگی خدمت دین کے لئے صرف کر دینے والے  بزرگ عالم دین و حق گو مبلغ مکتب اہلبیت علیہم السلام اور سینئر نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ السید محمد تقی نقوی ان دنوں شدید علیل ہیں۔

آپ تمام قارئین سے گزارش ہے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔اللہ بحق محمد و آل محمد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28033