44

عید مبعث کے دن رہبر معظم انقلاب براہ راست خطاب فرمائیں گے

  • News cod : 30294
  • 28 فوریه 2022 - 10:51
عید مبعث کے دن رہبر معظم انقلاب براہ راست خطاب فرمائیں گے
حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر ملتِ ایران اور پوری دنیا کی مسلم امہ سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر ملتِ ایران اور پوری دنیا کی مسلم امہ سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
رہبر معظم انقلابِ اسلامی ایرانی وقت کے مطابق منگل کو صبح 10:30 بجے خطاب فرمائیں گے۔

خطاب کو مختلف زبانوں میں ترجمے کے ساتھ خامنہ ای ڈاٹ آئی آر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ملکی اور بین الاقوامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30294