حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی سید علی خامنهای کا فرانسیسی صدر “میکرون لعن” کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
“اپنے صدر سے خود پوچھے :کیوں رسول خدا ص کی توھین کی حمایت کرتے ہو اور اسے آزادی بیان شمار کرتے ہو؟
آیا آزادی بیان کا یہی معنی ہیں؟
دنیا کے مقدس ودرخشندہ ترین ہستیوں کو گالی گلوچ دینا؟
آیا یہ احمقانہ کام، ایک ملت وقوم کے شعور کی توھین نہیں کہ اسے اپنے صدارت کیلئے چنا ہے؟
اگلا سوال یہ ہے کیوں *ھولوکاسٹ* کا انکار جرم ہے؟ اور اگر کوئی اس بارے میں کچھ لکھے اور تحقیق کرے تو اسے زندان جانا پڑتا ہے لیکن رسول اللہ ص کی توھین کرنے والا آزاد ہیں؟ “