جوانوں

28مارس
علماء اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، انجمن طلاب بلتستانیہ

علماء اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، انجمن طلاب بلتستانیہ

معاشرہ اگر اس وقت برائی کی طرف جارہا ہے تو اس کی بنیادی وجہ عقیدے کا کمزور ہونا ہے لہذا عقائد کے مباحث کو بیان کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

26مارس
امام کے ظہور میں سب سے زیادہ مددگار جوانوں کا طبقہ ہوگا، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

امام کے ظہور میں سب سے زیادہ مددگار جوانوں کا طبقہ ہوگا، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

حجۃ الاسلام سید جواد موسوی نے کہا اسی لیے امام زمان علیہ السلام کے ظہور کے بارے میں روایات ہیں کہ امام کے ظہور میں سب سے زیادہ مددگارجو طبقہ ہوگا وہ جوانوں کا ہوگا کیونکہ امام کو سب سے زیادہ ضرورت بھی اور محبت بھی ایسے جوانوں سے ہے جو جسمانی طور پر اور روحانی طور پر طاقتور ہوں اور مضبوط افکار کے مالک ہوں اور وہ امام کے ظہور کے راہ میں کام آسکیں امیدیں بھی سب سے زیادہ جوانوں سے ہی ہیں.

22مارس
تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کے عقائد اور تقوی پر بھی توجہ دیں،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی

تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کے عقائد اور تقوی پر بھی توجہ دیں،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی

"دانشگاہ آزاد" کے سربراہ جناب ڈاکٹر محمد مہدی طہرانچی نے آیت اللہ علوی گرگانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ آپ کا رابطہ جوانوں سے ہے اور نوجوان نسل ہر ملک کی قیمتی اور قابل فخر افرادی قوت ہوتی ہے۔ ان جوانوں کا مستقبل انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

28اکتبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی الامام سید علی خامنه‌ای دام ظلہ العالی کا فرانسیسی صدر "میکرون لعن" کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر *فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام* :