وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام والمسلمين علامہ محمد افضل حیدری صاحب اور جامعہ کی انتظامیہ و دیگر علماء کرام سے ملاقات، ملاقات میں جامعۃ المنتظر کے سالانہ جلسہ کے حوالے سے گفتگو کی، اور متنازعہ یکساں نصاب تعلیم ودیگر ملی و قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
علامہ شبیر حسن میثمی کی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آمد
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام والمسلمين علامہ محمد افضل حیدری صاحب اور جامعہ کی انتظامیہ و دیگر علماء کرام سے ملاقات
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31811












