علامہ شبیر حسن میثمی

16آوریل
اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہوچکا، علامہ شبیر حسن میثمی

اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہوچکا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہا کہ جارح صہیونی ریاست کی عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں اور جنایت کاریاں ناقابل برداشت تھیں، ایران کا اسرائیل کو زور دار تھپڑ رسید کرنا درست اور عالمی قوانین کے عین مطابق تھا۔

30اکتبر
پاراچنار کے حالات کو سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے علامہ شبیر میثمی

پاراچنار کے حالات کو سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی کا مزید کہنا تھا کہ پاراچنار چاروں طرف سے محاصرے میں ہے، بے گناہ انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، نگران حکومتیں اور انتظامیہ امن قائم رکھنے کیلئے عملی اقدامات کریں

17اکتبر
کوئی ایسا کام کر جائیں جس سے پوری دنیا ہماری محتاج ہو جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

کوئی ایسا کام کر جائیں جس سے پوری دنیا ہماری محتاج ہو جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

ہمارے پاس قرآن مجید ہے، ہمارے پاس محمد و آل محمد علیہم السلام جیسی عظیم ہستیوں کے افکار موجود ہیں۔

10اکتبر
ظالم کیخلاف اپنا مضبوط دفاع کرنا سب کا شرعی اور اصولی حق ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ظالم کیخلاف اپنا مضبوط دفاع کرنا سب کا شرعی اور اصولی حق ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورا عالم رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے اُس فرزند کے انتظار میں ہے، جو ان تمام مسائل و مشکلات سے نجات دہندہ ہے،

14آگوست
یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے،

19جولای
علامہ شبیر حسن میثمی کی بلوچستان میں تحفظ عزاداری کانفرنس میں شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کی بلوچستان میں تحفظ عزاداری کانفرنس میں شرکت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا فرمان ہے کہ عزاداری ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، میں پاکستان میں جب بھی، جس وقت بھی، جھاں بھی چاہوں عزاداری امام حسین علیہ السلام منعقد کرسکتا ہوں، دنیا کا کوئی قانون مجھے اپنی مذہبی آزادی سے روک نہیں سکتا۔

11جولای
کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

ہمارے پاس کورٹ کے آرڈرز بھی موجود ہیں، کوئی پولیس افسر اگر ایسی کسی بھی رکاوٹ میں ملوث ہوا تو ہم آئینی راستہ اختیار کرنے کا مکمل حق رکھتے ہیں، بعد ازاں پارا چنار میں ہونے والے واقعات کی بھرپور مذمت بھی کی اور اعلیٰ ذمہ داران کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے ذمہ داران اپنا رول ادا کریں اور معاملات کو فوری حل کرکے امن و امان کی فضا قائم کریں۔

13ژوئن
علامہ شبیر حسن میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات

ایس یو سی پاکستان کے وفد نے علامہ صاحب کی عیادت کی اور ان کی خدمت میں قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سلام پہنچایا

23می
مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس منعقد کرکے مظلوم عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، علامہ شبیر حسن میثمی

مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس منعقد کرکے مظلوم عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، علامہ شبیر حسن میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کی مظلوم و مسلمہ حقوق سے محروم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔