12

علامہ شبیر حسن میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات

  • News cod : 47971
  • 13 ژوئن 2023 - 13:26
علامہ شبیر حسن میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات
ایس یو سی پاکستان کے وفد نے علامہ صاحب کی عیادت کی اور ان کی خدمت میں قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سلام پہنچایا

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر علامہ اکبر حسین زاہدی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ کی جامعہ امام صادق، علمدار روڈ کوئٹہ آمد اور بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات۔

ایس یو سی پاکستان کے وفد نے علامہ صاحب کی عیادت کی اور ان کی خدمت میں قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سلام پہنچایا اور کوئٹہ میں منعقدہ تنظیمی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47971