علامہ شبیر حسن میثمی

07نوامبر
علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

واضح رہے کہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی ان دنوں مرکزی وفد کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مدارس دینیہ کے سالانہ جلسوں سے خطاب کے علاوہ تنظیمی، سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کررہے ہی

05نوامبر
جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور مولانا فیاض علی مطھری شامل تھے۔ اجتماع میں علماء کرام، علاقائی عمائدین و عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔

09اکتبر
علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امدادی سرگرمیوں اور امور زائرین کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور خدمات پر سراہا نیک خواہشات کا اظہار کیا

03ژوئن
علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں شیعہ علماءکونسل کے وفد کی وزیرداخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں شیعہ علماءکونسل کے وفد کی وزیرداخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میںوفد نے وزیرداخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ سے لاہور میں ملاقات کی ۔ملاقات میں شیعہ علما ءکونسل کے رہنما قاسم علی قاسمی، سید حسن شاہ ترمذی، اور صغیر عباس ورک بھی شامل تھے۔ ملاقات میں مجالس عزا ، آئندہ ماہ محرم الحرام کے معاملات اور گزشتہ سال ناجائز طور پر درج ہونے والی ایف آئی آرز کے معاملات زیر بحث آئے ۔

21مارس
علامہ شبیر حسن میثمی کی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آمد

علامہ شبیر حسن میثمی کی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آمد

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام والمسلمين علامہ محمد افضل حیدری صاحب اور جامعہ کی انتظامیہ و دیگر علماء کرام سے ملاقات

11فوریه
تمام عالم انسانیت کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ مبارک ہو۔ علامہ شبیر حسن میثمی

تمام عالم انسانیت کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ مبارک ہو۔ علامہ شبیر حسن میثمی

تمام عالم انسانیت کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ مبارک ہو۔

24ژانویه
شیعہ علماء کونسل کے تحت کراچی میں شہداء اسلام کانفرنس، یمن پر جارحیت کی مذمت

شیعہ علماء کونسل کے تحت کراچی میں شہداء اسلام کانفرنس، یمن پر جارحیت کی مذمت

کراچی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظر عباس تقوی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی فرقہ واریت نہیں ہے بلکہ پاکستان میں کچھ فرقہ پرست ٹولے ہیں، جو اس ملک کی فضاء کو خراب کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

23دسامبر
علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ ملتان میں علماء اور عمائدین سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ ملتان میں علماء اور عمائدین سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے تنظیمی احباب کی کاوشوں کو سراہا اور مستقبل میں ان کاوشوں کو مزید دوام دینے کیلئے مرکز اور جنوبی صوبے کے اضلاع میں مستقل رابطوں کے سلسلے کو بڑھانے کی ہدایات دیں۔

23نوامبر
حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتائج نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ، علامہ شبیر میثمی

حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتائج نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ، علامہ شبیر میثمی

مسنگ پرسنز کا مسئلہ ایک مثبت انداز میں آئین ،دستور اور قانون کے مطابق حل ہونا چاہیے اور اس میں تاخیر نقصان دہ ہوسکتی ہے