4

علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

  • News cod : 38307
  • 09 اکتبر 2022 - 8:41
علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امدادی سرگرمیوں اور امور زائرین کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور خدمات پر سراہا نیک خواہشات کا اظہار کیا

وفاق ٹائمز ، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و چیئرمین زہرا اکیڈمی ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی عید زہرا س پر مبارکباد دی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں ملک بھر میں جاری امدادی آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا زائرین کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات حالیہ واقعات کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے متعلق رہنمائی لی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امدادی سرگرمیوں اور امور زائرین کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور خدمات پر سراہا نیک خواہشات کا اظہار کیا پوری ٹیم کی توفیقات خیر کے لئے دعا کی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38307