علامہ شبیر حسن میثمی

23می
مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس منعقد کرکے مظلوم عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، علامہ شبیر حسن میثمی

مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس منعقد کرکے مظلوم عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، علامہ شبیر حسن میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کی مظلوم و مسلمہ حقوق سے محروم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

08ژانویه
آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

اس سے قبل شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ علامہ ساجد نقوی جیسی شخصیت کی قیادت پر ہمیں فخر ہے، تمام مکاتب فکر کے لوگ قائد محترم کی پرامن کاوشوں کی قدر دانی کرتے ہیں۔

28دسامبر
سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت خواتین عالم کیلئے حجاب کا بہترین درس ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت خواتین عالم کیلئے حجاب کا بہترین درس ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

اس وقت خواتین عالم میں سب سے بڑا مسئلہ حجاب کا ہے اور حجاب کا محور و مرکز دختر رسول اکرم (ص) کی ذات والا صفات ہے۔ ہم سب کو خواتین کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیئے۔

25دسامبر
قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔

24دسامبر
ملک بھر میں مہنگائی و بد امنی کا طوفان برپا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

ملک بھر میں مہنگائی و بد امنی کا طوفان برپا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

صبح کا گھر سے نکلا ہوا شخص شام کو خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے۔ آخر ایسا کب تک چلے گا؟

24دسامبر
اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔

12دسامبر
آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کے لیے علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد

آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کے لیے علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد

انہوں نے علامہ نجفی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور علامہ نجفی کو قوم کے لیے سرمایہ قرار دیا۔ علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی کے ہمراہ وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہدعلی آخونزادہ،سید رفعت زیدی، دانش زاہدی اور محسن شیدائی موجود تھے.

21نوامبر
کارکن ہر تنظیم کا ایک حسن ہوتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

کارکن ہر تنظیم کا ایک حسن ہوتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا شیعہ علماء کونسل ضلع نوابشاہ کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس وقت کارکنان کی ذمہ داری ہے کہ تنظیم کے دستور کے مطابق جو تنظیمی طرف سے ذمہ داری ملی ہے اس کو احسن انداز میں انجام دیں۔

08نوامبر
وطن عزیر اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے، علامہ شبیر میثمی

وطن عزیر اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے، علامہ شبیر میثمی

قانون و انصاف کے محافظوں کو چائیے کہ وہ عبادت سمجھ کر اس منصب کو نبھائیں