26

قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 41714
  • 25 دسامبر 2022 - 13:49
قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔

وفاق ٹائمز ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاست دانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ تمام ہم وطنوں کو قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت مبارک ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41714