26

فضیلت ماہ رمضان المبارک

  • News cod : 32337
  • 02 آوریل 2022 - 0:43
فضیلت ماہ رمضان المبارک

رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة اگر بنده […]

رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا

لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة

اگر بنده خداکو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہےاور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہےوه چاہتا کہ پورا سال ہی روزہ رمضان ہوتا۔

بحار الانوار، ج 93، ص 346

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32337

ٹیگز

مزید خبریں