اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ،
وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإنابَةِ الْمُخْبِتِینَ،
بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ ۔
اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما
اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے
اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔