11

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد

  • News cod : 35836
  • 05 جولای 2022 - 15:09
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی جامعۃ الکوثر میں حجۃ الاسلام والمسلمین فدا حسین مطہری سے ان کے جواں سال داماد کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی جامعۃ الکوثر میں حجۃ الاسلام والمسلمین فدا حسین مطہری سے ان کے جواں سال داماد کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین احمد حسین فخر الدین کے گھر تشریف لے گئے اور وہاں حجۃ الاسلام فخر الدین سے ان کے مرحوم برادر کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے دعائے مغفرت فرمائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35836