وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نادر اور قدیم نسخہ جس کو عثمانی مصحف کے طرز پر کتابت کی گیی ہے الجزایر کے مغربی شہر تمنطیط جو صوبہ ادرار میں واقع ہے وہاں پر نمایش میں رکھا گیا ہے۔ یہ نسخہ جو زاویه(مركز) «بکریه» میں نمایش کے لیے رکھا گیا ہے کہا جاتا ہے کہ سال ۷۲۷ هجری قمری کو اس کی کتابت کی گی ہے. اور محرمالحرام کے ستائیسویں دن اس کا آغاز کیا گیا ہے.
اس نایاب نسخے کی کتاب اندلسی امام ، احمد بن علی بن احمد مشهور یا ملقب بہ ابن خلیفه کے ہاتھوں انجام پائی ہے۔












