21

آخری زمانے کی مشکلات کا حل

  • News cod : 40633
  • 29 نوامبر 2022 - 8:35
آخری زمانے کی مشکلات کا حل
امام مھدی علیہ السلام کے ذریعے میری امت سے5 قسم کی مشکلات دُور ہوجائیں گی

قَالَ رَسُولُ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ:یُفَرِّجُ اللّهُ بِالمَهدی عَنِ الأُمَّةِ،یَملَأُ قُلُوبَ العِبادِ عِبادَة،و یَسَعُهُم عَدلُهُ، بِه، یَمحَقُ اللّهُ الکَذِبَ، وَ یُذهِبُ الزَّمانَ الکَلِبَ،و یُخرِجُ ذُلَّ الرِّقِّ مِن اَعناقِهِم.

ترجمہ:

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

امام مھدی علیہ السلام کے ذریعے میری امت سے5 قسم کی مشکلات دُور ہوجائیں گی:

1- مومنین کے دلوں کو عبادت اور اطاعت سے بھر دیا جائے گا.

2- دنیا عدالت وانصاف سے پُر ہوجائے گی.

3- جھوٹ اور جھوٹے لوگ نابود ہوجائیں گے.

4- درندگی اور ستیزہ جوئی والی ذھنیت ختم ہوجائے گی .

5- مومنین سے غلامی کی ذلت دُور جائے گی.

بحارالانوار، ج ۵۱، ص ۷۵

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40633

ٹیگز

مزید خبریں