پیامبر اکرم ص فرماتے ہیں:
أدِّبوا أولادَكُم عَلى ثَلاثِ خِصالٍ:
حُبِّ نَبِيِّكُم،
و حُبِّ أهلِ بَيتِهِ،
و عَلى قِراءَةِ القُرآن
اپنے بچوں کی تین خصوصیات کے ساتھ تربیت کرو: اپنے نبی سے محبت، ان کے اہلبیت سے محبت، اور قرآن پڑھنے پر۔
(الصواعق المحرقة: ص 172)