19

زائرین اربعین حسینی کی واپسی کے لیے 7 ہزار بسوں کا انتظام کیا گیا ہے، ایرانی وزیر داخلہ

  • News cod : 49689
  • 31 آگوست 2023 - 12:40
زائرین اربعین حسینی کی واپسی کے لیے 7 ہزار بسوں کا انتظام کیا گیا ہے، ایرانی وزیر داخلہ
مہران بارڈر سے زائرین کی واپسی کے لیے سات ہزار بسیں اور 7 سو وین گاڑیوں کا انتظام موجود ہے۔

وفاق ٹائمز، احمد وحیدی نے بدھ کی شام مہران میں برکت ٹرمینل کے دورے کے دوران بتایا کہ برکت ٹرمینل کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں تاکہ زائرین کی واپسی آسانی کے ساتھ ہو۔

مہران بارڈر پر واپسی کے لیے گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں مہر رپورٹر کے سوال کے جواب میں انھوں نے مزید کہا: مہران بارڈر سے زائرین کی واپسی کے لیے سات ہزار بسیں اور 7 سو وین گاڑیوں کا انتظام موجود ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49689

ٹیگز