وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ مستونگ میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اس قسم کے واقعات حکومت، سکیورٹی اداروں اور اُمت مسلمہ پر سوالیہ نشان ہیں۔؟؟
عید میلادالنبی کے جلوس پر ہونیوالے بم دھماکےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی
اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس قسم کے واقعات حکومت، سکیورٹی اداروں اور اُمت مسلمہ پر سوالیہ نشان ہیں۔؟
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50740












