20

ہم فلسطینی مظلوموں کے ساتھ ہیں، علامہ شبیر میثمی

  • News cod : 51004
  • 08 اکتبر 2023 - 0:56
ہم فلسطینی مظلوموں کے ساتھ ہیں، علامہ شبیر میثمی
مسجد اقصیٰ کی حرمت کی خاطر فلسطینی عوام کا یک آواز ہونا اسلام دشمن قوتوں کے لئے زبردست پیغام ہے۔

وفاق ٹائمز ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے مقاومت اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر بھرپور حملے کو اسلامی دشمن قوتوں کیلئے زبردست پیغام قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی مظلوموں کے ساتھ ہیں، مسجد اقصیٰ کی حرمت کی خاطر فلسطینی عوام کا یک آواز ہونا اسلام دشمن قوتوں کے لئے زبردست پیغام ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51004

ٹیگز