36

بہترین اور قابل قدرترين افراد

  • News cod : 51508
  • 23 اکتبر 2023 - 6:55
بہترین اور قابل قدرترين افراد
"خیارکم الینکم مناکبة و اکرمهم لنسائهم”

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں

“خیارکم الینکم مناکبة و اکرمهم لنسائهم”

تم میں سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کا سامنا کرتے وقت زیادہ نرم و مہربان ہو اور جو اپنی بیویوں کے ساتھ زیادہ مہربان اور زیادہ بخشنے والے ہوں.”

(دلال الامامہ ص76 و کنزالعمال ، ج‌ 7، ص225)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51508

مزید خبریں