29

دختر رسول اکرمﷺ سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کے تاریخی حقائق کو بیان کرنا ہمارا حق پے، علامہ شبیر میثمی

  • News cod : 52192
  • 28 نوامبر 2023 - 12:03
دختر رسول اکرمﷺ سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کے تاریخی حقائق کو بیان کرنا ہمارا حق پے، علامہ شبیر میثمی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔ پورے عالم اسلام کو ایام سیدہ (س) کے پردرد موقع پر تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، پورے احترام کے ساتھ ان ایام میں جناب سیدہ (س) کے بتائے گئے پیغامات عوام الناس تک پہنچائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52192

ٹیگز