16

خواتین کے وفد کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

  • News cod : 53456
  • 27 دسامبر 2023 - 15:43
خواتین کے وفد کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
حسینیہ امام خمینی میں خواتین کے ایک وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی میں خواتین کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53456

ٹیگز