20

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد

  • News cod : 53461
  • 26 دسامبر 2023 - 15:47
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد، جامعہ کے پرنسپل و صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علماء کرام تنظیمی ذمہ داران سے ملاقات کی اور طلاب کو درس دیا۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد، جامعہ کے پرنسپل و صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علماء کرام تنظیمی ذمہ داران سے ملاقات کی اور طلاب کو درس دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53461

ٹیگز