11

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سید عبدالحسنین کی رحلت پر اظہارِ افسوس

  • News cod : 55929
  • 03 ژوئن 2024 - 19:35
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سید عبدالحسنین کی رحلت پر اظہارِ افسوس
اس موقع پر پسماندگان، انکے عزیز و اقارب اور نقوی خاندان کی خدمت میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔

وفاق ٹائمز، دفترِ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کے داماد علامہ سید محمد عباس نقوی کے فرزند مولانا سید علی رضا نقوی صاحب کے چھوٹے بھائی سید عبدالحسنین المعروف سید تہذیب الحسنین نقوی بقضائے الٰہی اتقال کرگئے۔

اس موقع پر پسماندگان، انکے عزیز و اقارب اور نقوی خاندان کی خدمت میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55929

ٹیگز