15

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایران کے سفیر محترم امیری رضا مقدم سے ملاقات

  • News cod : 56284
  • 26 ژوئن 2024 - 20:41
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایران کے سفیر محترم امیری رضا مقدم سے ملاقات
وفد نے قائد محترم کو عید غدیر کی مبارکباد دی ، ملاقات میں پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورا و اربعین کی ویزا پالیسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محترم امیری رضا مقدم اور عراقی سفیر محترم حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی۔

وفد نے قائد محترم کو عید غدیر کی مبارکباد دی ، ملاقات میں پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورا و اربعین کی ویزا پالیسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

قائد محترم نے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی تاکید کی ، اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور دیگر شخصیات شریک تھیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56284

ٹیگز